سب محبت کی چال بازی ہے


sab-mohabbat-ki-chal-bazi-hai-urdu-ghazal


غزل 


سب محبت کی چال بازی ہے
جسم زخمی ہے روح راضی ہے

میری برباد یوں کی قصے میں 
آپکی بھی کرم نوازی ہے

ہوگئے کیوں نفی میں ہم تقسیم 
یہ جمع خرچ بس ریاضی ہے

ہم تو تھا ، تھے   بھی کر نہیں سکتے
حال جیسا ہے ویسا ماضی ہے 

چوٹ جو دل پہ کھائی تھی ما ہ رخ 
اب بھی گہری ہے اور تازی ہے ۔

ما ہ ر خ زیدی

Post a Comment

0 Comments